پیداوار مغتتم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی کام میں آخری مزدور کی محنت و اجرت کے بالمقابل یافت یا حاصل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی کام میں آخری مزدور کی محنت و اجرت کے بالمقابل یافت یا حاصل۔